مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ: سڑک حادثے میں دو افراد جانبحق ، بارہ زخمی

download (8)سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج ایک سڑک حادثے میں دو افراد جاں بھق جبکہ بارہ زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بارہمولہ کے علاقے رفیع آباد میں ایک منی بس الٹ جانے سے دو افراد کی موت ہوئی جبکہ اور 12 زخمی ہو گئے۔ ڈرائیور بس پر اپنا کنٹرول کھو بیٹھا جس کی وجہ سے وہ الٹ گئی۔زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button