مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: بجلی کی کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

سرینگر 28 اگست(کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ضلع کپوارہ کے علاقے ہندوارہ میں ایک 45 سالہ خاتون بجلی کی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مرحومہ حاجرہ بیگم کے اہلخانہ نے بتایاکہ وہ گھریلو کاموں میں مصروف تھی اور اس دوران باورچی خانے میں کھانا پکانے کے ہیٹر کی ننگی تار سے ٹکرائی ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اسے فوری طورپرضلع ہسپتال ہندوارہ پہنچایاجہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button