مقبوضہ جموں و کشمیر

کٹھوعہ میں بی ایس ایف افسر ہلاک، دواہلکار زخمی

 

جموں:BSF غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ایک سڑک حادثے میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکورٹی فورس کا ایک افسر ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی ایس ایف کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر پرشوتم سنگھ جسروٹا سے راجباغ جاتے ہوئے گاڑی پر کنٹرول کھو بیٹھا اورگاڑی پھسل کر اوجھ ندی میں گرگئی۔پرشوتم سنگھ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا تاہم ان کے دو ساتھیوں کو بچا لیا گیا ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button