بھارت

بھارت :غریب مسلمان طلبا کی مفت تعلیم کے مطالبے پر زوردینے کے لئے سماجی کارکن بھوک ہڑتال پر

hunger st

اورنگ آباد: بھارت کی ریاست مہاراشٹرمیں امیت پرتشٹھان فائونڈیشن کے صدر مجیب خان نے تعلیم کے شعبے میں مسلمانوں کو درپیش مشکلات کو اجاگر کرنے اور معاشی طور پر پسماندہ مسلمان طلباء کے لئے ڈاکٹر بابا صاحب امبیدکر یونیورسٹی میں مفت تعلیم کے مطالبے پر زوردینے کے لئے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مجیب خان مسلمانوں کو درپیش تعلیمی پسماندگی کو اجاگر کر رہے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کررہے ہیںکہ وہ ان کے مسائل کو حل کرنے میں مدد کرے۔انہوں نے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کو ایک ڈیمانڈ لیٹر بھیجا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس کا مثبت جواب آئے گا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button