مقبوضہ جموں و کشمیر

گاندربل :سڑک حادثے میں خاتون جاں بحق، بیٹا زخمی

download (6)سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں سری نگرکرگل شاہراہ پر سڑک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ اس کا بیٹا زخمی ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حادثہ گاندربل کے علاقے منی گام کے قریب پیش آیا۔ خاتون او ر اسکا بیٹا سکوٹر پر سفر کررہے تھے کہ اس دوران ایک ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئے۔حادثے میں آشا بیگم نامی خاتون جانبحق جبکہ اسکا بیٹا زخمی ہو گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button