مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر : انتظامیہ نے سیاحوں کو کپواڑہ کے علاقے ٹیٹوال جانے سے روک دیا

bangs

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انتظامیہ نے سیکورٹی خدشات کا حوالہ دیتے سیاحوں کو ضلع کپواڑہ میں واقع علاقے ٹیٹول نہ جانے کی سخت وارننگ جاری کی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایڈوائزری میں ٹیٹوال کے علاقوں کراسنگ برج، ریور فرنٹ کے قریب ڈومیل اور باتھنگ گھاٹ کا خاص طور پرذکرکیا گیا اور مقامی اور غیر مقامی دونوں کو ان علاقے میں جانے سے سخت منع کیا گیا ۔
کرناہ کے سب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے عوام سے ایڈوائزری پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے ۔یہ ایڈوائزری آج 22 جولائی سے اگلے احکامات تک نافذ العمل رہے گی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button