بھارت

بھارت میں بھی بنگلہ دیش جیسا بحرا ن پیدا ہوسکتا ہے، سلمان خورشید

download (3)نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما سلمان خورشید نے کہا ہے کہ بھارت میں بھی بنگلہ دیش جیسی بدامنی اور انتشارہرگز رد نہیں کیا جاسکتا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سلمان خورشید نے نئی دلی میں ایک کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوکہ بھارت میں جمہوریت مضبوط ہے لیکن اسکے باوجود بنگلہ دیش جیسی صورتحال پیدا ہوناہرگز ناممکن نہیں ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button