بھارت

سکم: سڑک حادثے میں چار فوجی ہلاک

گنگ ٹوک: بھارتی ریاست سکم میں ایک سڑک حادثے میں چار فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں کو لے جانے والی ایک گاڑی رینک-رونگلی شاہراہ پر سفر کے دوران عمودی بھیر کے مقام پر سڑک سے پھسل کر نیچے گر گئی۔گاڑی میں سوار چاروں فوجی پردیپ پٹیل، ڈبلیو پیٹر، نائک گرسیو سنگھ اور کے تھنگاپنڈی ہلاک ہو گئے۔
پولیس حادثے کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button