مقبوضہ جموں و کشمیر

نورباغ سرینگر میں آتشزدگی کے واقعے میں تین رہائشی مکانات جل کر خاکستر

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے علاقے نورباغ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں کم از کم تین رہائشی مکانات جل کر خاکسترہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ آگ پیر کی صبح 7 بجے کے قریب شروع ہوئی جس میں تین رہائشی مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔ انہوں نے کہاکہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button