مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر :سڑک حادثے میں8 بھارتی فوجی زخمی

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اسلام آباد میں ایک سڑک حادثے میں بھارتی فوج کے کم از کم آٹھ اہلکار زخمی ہوگئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں کی ایک گاڑی ضلع کے علاقے دڈکول میںسڑک پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 8فوجی زخمی ہو گئی۔بھارتی پولیس نے آٹھ اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button