مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ: آتشزدگی کے باعث دو کمسن بھائی جانبحق

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آتشزدگی کے باعث 2کمسن بھائی جھلس کر جان بحق ہو گئے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ ضلع کے علاقے فیروز پورہ ٹنگمرگ میں پیش آیا۔محمد اشرف ڈار نامی شہری کے کم عمر بچے مینا اشرف اور منتظر اشرف آتشزدگی کے دوران اپنے گھر میں پھنس گئے او ر باہر نہیں نکل سکے ۔
پولیس نے واقعے کے حوالے سے ر پورٹ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button