مقبوضہ جموں و کشمیر

نئی دلی میں دلت بچی کواغواکے بعد ذ یادتی کا نشانہ بنایاگیا

نئی دلی یکم دسمبر (کے ایم ایس)
بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ایک دلت بچی کو اغوا کرنے کے بعد متعدد بارذیادتی کا نشانہ بنایا گیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لڑکی کی والدہ کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ دلی میں نابالغ بچی پر تشدد کیاگیا اور اسے جسم فروشی پر مجبور کیا گیا۔تاہم متاثرہ بچی کسی طرح اپنی ماں تک اپنی موجودگی کی اطلاع پہنچانے میں کامیاب رہی جس نے اسے اغوا کاروں کے چنگل سے چھڑایا۔تاہم ماں اور بیٹی دونوں کو مقدمہ درج کرانے کیلئے پانچ دن تک پولیس اسٹیشن کے چکر لگانے پڑے ۔ پولیس کے مطابق بچی کا طبی معائنہ کراکے اس کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button