مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: سڑک حادثے میں ایک شخص جانبحق

downloadسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آج ایک سڑک حادثے میں ایک شخص جانبحق ہوگیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سڑک حادثہ ضلع کے علاقے بیج بہاڑہ میں تھانے کے قریب پیش آیا۔ حادثے میں محمد الطاف کی جان چلی گئی۔ وہ پلوامہ کا رہائشی تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button