مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں

سرینگر:غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں ۔ پوسٹروں پر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کرنے پر ان کاخیرمقدم کیاگیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے نواحی علاقوںمیں چسپاں کئے گئے پوسٹروں پر جنرل عاصم منیر کے کشمیر کے بارے میں بیانات بھی موجود ہیں ۔پوسٹروں میں عالمی برادری سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے کشمیری عوام سے کیے گئے وعدے کو پورا کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button