پاکستان

گلگت بلتستان کے عوام کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی: امیر مقام

گلگت:
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان گلگت بلتستان کے عوام کو تمام سہولیات فراہم کرے گی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امیر مقام نے گلگت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے عوام نے قیام پاکستان کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں اور حکومت پاکستان انہیں کبھی مایوس نہیں کرے گی۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو اشیائے ضروریہ آٹا، گھی اور بجلی وغیرہ بھی رعایتی نرخوں پر فراہم کی جائے گی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button