بھارت

بھارت بڑے پیمانے پر ہتھیار برآمد کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک

نئی دہلی:
سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ایس آئی پی آر آئی) نے کہا ہے کہ بھارت 2020 اور 2024 کے درمیان بڑے پیمانے پر ہتھیار درآمد کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک رہاہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق روس بھارت کو ہتھیار سپلائی کرنے ولا ایک اہم ملک ہے،جس کے اسلحہ کی برآمدات کا 38 فیصد بھارت کو جاتا ہے۔فرانس سے بھارت نے اس عرصے کے دوران 28فیصد ہتھیار درآمد کئے جو کہ تمام یورپی ممالک کو بھیجے گئے کل ہتھیاروں سے تقریباً دوگنا ہے۔ چین ہتھیاروں کا چوتھا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہونے کے باوجود، 1990ـ94 کے بعد پہلی باردنیا کے سب سے بڑے 10 برآمد کنندگان کی فہرست میں شامل نہیں ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button