جموں

ریاسی: سڑک حادثے میں 30مسافر زخمی

ریاسی:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ضلع ریاسی میں سڑک کے ایک حادثے میں تقریباً 30افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایک چھوٹی مسافر بس تارا موڑ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ۔ حادثے میں قریباً 30 مسافر وں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
منی مسافر بس ضلع راجوری سے ریاسی ضلع کے پونے جا رہی تھی ۔زخمیوں کو راجوری کے سرکاری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے دو شدید زخمیوں کو گورئمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال جموں ریفر کیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button