محاصرے اور تلاشی

کٹھوعہ:بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

جموں:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے ہیرا نگر کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی۔
ایک اعلیٰ افسرنے دعوی کیا کہ آپریشن عسکریت پسندوں کی علاقے میں موجودگی کی اطلاعات پر شروع کیا گیا۔
آخری طلاعات تک بھارتی فوجیوںکاتلاشی آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button