مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر میں بنکر پر درخت گرنے سے سی آر پی ایف اہلکار زخمی

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ایک فوجی بنکر پر درخت گرنے سے بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امر سنگھ کلب کے قریب تیز ہوائوں کے باعث درخت جڑ سے اکھڑگیا اور سی آر پی ایف کے بنکر پر آگرا جس کے نتیجے میں ایک پیراملٹری اہلکار زخمی ہوگیا۔اسے فوری طور پر علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button