مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی ایئر لائنز نے پروازیں منسوخ کر دیں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں تمام تعلیمی ادارے بندکر دیے گئے

ئی دہلی: بھارتی ایئر لائنز نے مختلف شہروں سے اپنی پروازیں منسوخ کردی ہیں جبکہ سری نگر سمیت دیگرکچھ ہوائی اڈوں کو بھ بند کردیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایئر انڈیا نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر جموں، سری نگر، لیہہ، جودھ پور، امرتسر، بھوج، جام نگر، چندی گڑھ اور راجکوٹ جانے والی اپنی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
دریں اثنا، مقبوضہ جموں و کشمیر میںانتظامیہ نے آج تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے۔
ڈویڑنل کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے ایک بیان میں کہا کہبارہمولہ، کپواڑہ اور گریز میں سکول، کالج آج کے لیے بند رہیں گے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button