بھارت

اترپردیش:وقف ترمیمی قانون کے بعد مدارس کا گھیرا مزید تنگ

یوگی حکومت کی ضلع بہرائچ میں 5سو سے زائد مدارس بند کرنے کی تیاری

بہرائچ: بھارت میں متنازعہ وقف ترمیمی قانون کی منظوری کے بعد مسلمانوں کی وقف املاک کے خلاف جاری کریک میں تیزی آئی ہے ۔ ریاست اتر پردیش کی حکومت نے صرف بہرائچ ضلع میں 5سو سے زائد مدارس کو بند کرنے کی تیاری کر لی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع میں نو مدارس کو پہلے ہی بند کر دیا گیا ہے۔۔ بند کیے جانے والے 500 مدارس میں سے نانپارہ تحصیل کے 107 مدارس، بہرائچ کے 106، قیصر گنج کے 105 اور پیاگ پور کے 71 مدارس شامل ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button