چھاپے

مقبوضہ جموں وکشمیر: ”ایس آئی اے“ نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاﺅن آپریشن شروع کر دیا

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق” ایس آئی اے “ کی ٹیموں نے بھاتی پیرا ملٹری اور پولیس دستوں کے ہمراہ سر ینگر، گاندربل، بارہمولہ، سوپور، کپواڑہ اور ہندواڑہ میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔آخری اطلاعات تک چھاپوں کا سلسلہ جاری تھا۔
یاد رہے کہ بوکھلاہٹ کا شکار مودی حکومت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں آزادی پسند کشمیریوں کے خلاف پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے ۔ بھارتی فورسز نے 22اپریل سے اب تک تین ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کر کے

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button