بھارت

تریپورہ : آسام رائفلز کیمپ کے قریب مسلمان شخص کی لاش برآمد

اگرتلہ :بھارتی ریاست تریپورہ ریاکے ادے پور سب ڈویڑن میں بھارتی فوج کے آسام رائفلز کیمپ کے قریب فضل علی نامی ایک مسلمان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فضل علی کی لاش ایک مقامی رہائشی کمال مجمدار نے دیکھی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر خون میں لت پت لاش قبضے میں لی اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button