چھاپے

مقبوضہ جموں وکشمیر: چار اضلاع میں ”سی آئی کے“ کے چھاپے

سری نگر:بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس کے کاﺅنٹر انٹیلی جنس کشمیر(سی آئی کے) ونگ نے چار اضلاع میں تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس حکام نے کہا کہ وادی کشمیر کے ضلع گاندر بل میں چھ ، ضلع بڈگام میں دو جبکہ سرینگر اور پلوامہ میں ایک ایک مقام پر آج تلاشی کی کارروائی شروع کی گئی ۔
آخری اطلاعات تک تلاشی کی کارروائی جاری تھی

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button