مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: سڑک حادثے میں نوجوان جاں بحق

سرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلع پلوا مہ کے علاقے پامپورمیں آج ایک سڑک حادثے میں ایک 15 سالہ نوجوان جانبحق جبکہ ایک اور شدید زخمی ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جانحق ہو گیا، جس کی شناخت برہان احمد کے نام سے ہوئی ہے۔حادثے میں ایک 19سالہ نوجوان شدید زخمی ہواجسے علاج کے لیے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا۔KMS-12/M

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button