مقبوضہ جموں و کشمیر

گاندر بل: دریا میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش نکال لی گئی

سرینگر:
ؓبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع گاندر بل میں دریائے سندھ میں ڈوبے والے نو عمر لڑکے کی لاش نکال لی گئی ہے۔
حاذق امتیاز نامی لڑکا آج دوپہر کے قریب ضلع میں وائل پل کے قریب دریائے سندھ میں ڈوب گیا تھا۔ لڑکے کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن فوری طور پر شروع کیا گیا تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button