مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:سرینگر میں ایک شخص کی لاش برآمد

سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ایک 44سالہ شخص کو اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مذکورہ شخص کی شناخت 44سالہ راج کمار کے نام سے ہوئی ہے جو لاٹھی ادھم پور کا رہائشی ہے اور صنعت نگرسرینگرکی ہائوسنگ کالونی میں ایل این مالویہ کمپنی میں بطور ڈرائیورکام کررہا تھا۔اسے اپنے کمرے میں بے ہوش پایا گیا اور فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button