بھارت

دلی :جیل میں بند سکھ رہنما امرت پال سنگھ کی والدہ کو ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا

چندی گڑھ:  انڈین نیشنل سیکورٹی ایجنسی (این ایس اے) نے جیل میں بند سکھ رہنما اور رکن پارلیمنٹ امرت پال سنگھ کی والدہ بلوندر کور کو نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل (آئی جی آئی) ہوائی اڈے سے حراست میں لے لیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بلوندر کور کو کینیڈا جانا تھا تاہم انہیں حراست میں لیا گیا ۔ واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔KMS-

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button