۵ اگست یوم استحصال کشمیر

کٹھوعہ :بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں نے ضلع کٹھوعہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ضلع کے خانک اوردیگر دیہات کا محاصرہ کرکے تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔
بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ تلاشی آپریشن علاقے میںآپریشن بھارت مخالف عناصر کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر شروع کیا گیا ہے۔KMS-02/M

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button