مقبوضہ جموں و کشمیر

ادھمپور: بھارتی فورسز نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع ادھم پورمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں، سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس اہلکاروں نے ضلع کے علاقے چیگلا بلوتھا میں تلاشی آپریشن شروع کیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع پر شروع کیا گیا ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button