مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر : موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم: نوجوان شدید زخمی

سرینگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سرینگر کے علاقے الوچی باغ میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے ایک 24 سالہ نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق زخمی کی شناخت ہردیپ سنگھ بتائی جا رہی ہے جو سرینگر کے علاقے نٹی پورہ پورہ کا رہائشی ہے ۔ زخمی نوجوان کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تصادم کی وجہ جاننے کیلئے کارروائی شروع کر دی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button