مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر: خاتون پر اسرار حالات میں مردہ پائی گئی

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سری نگر میںآج ایک خاتون اپنے کرائے کے کمرے میں پراسرار حالات میں مردہ پائی گئی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق صائمہ رجب نامی خاتون سرسید آباد بمنہ میں آج صبح مردہ پائی گئی۔ خاتون نائدکھائی سونواری کی رہائشی تھی۔پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button