بھارت

اتراکھنڈ : سڑک حادثے میں فوج کا میجر ہلاک

میرٹھ: بھارتی ریاست اتر پردیش کے میرٹھ سے تعلق رکھنے والے بھارتی فوج کا ایک میجر ریاست اتراکھنڈ کے دارلحکومت دہرادون میں ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پویس نے بتایاکہ Subham Saini نامی میجر کی کار دوران سفر بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ میجر میرٹھ کے گائوں گھنسولی کا رہائشی تھا۔اس کے اہل خانہ کو واقعے کی اطلاع دے دی گئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button