بھارت

اتر پردیش : مسلم نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا

لکھنو : بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں ایک 24 سالہ مسلم نوجوان منطلب کو بے دردی سے پیٹ پیٹ قتل گیا، جس سے مسلمانوں میں غم و غصہ اور خوف کی لہر دوڑگئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق علاقے کے لوگوں نے کہا کہ منطلب ایک شریف النفس نوجوان تھا جسے محض مسلمان ہونے کی بنا پر قتل کیاگیا۔
منطلب کے قتل سے علاقے میں خوف و دہشت کی لہر ڈوڈ گئی ہے

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button