مقبوضہ جموں و کشمیر
جموں : بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی ہے۔
کشمیر میڈیا سرویس کے مطابق مودی حکومت کی شروع کر دہ اگنی ویر سکیم کے ساتھ بھر تی ہونے والے 24 سالہ اہلکار نے جموں کے علاقے نگروٹہ میں واقع کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے خودکشی کی۔وہ بھارتی ریاست اتر پردیش کا رہنے والا تھا۔






