مقبوضہ جموں و کشمیر

سوپور : ایم بی بی ایس ڈاکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق

سرینگر13 جنوری: (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج سوپور قصبے میں ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سوپور ماڈل ٹاﺅن کے رہائشی 28سالہ محمد راشد ایک ہسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوئے۔ قبل ازیں بدھ کو وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کی ایک ایم بی بی ایس طالبہ بنگلہ دیش میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button