بھارت

بھارت :مسماری مہم نے آسام میں 500 مسلمان خاندانوں کوبے گھر کر دیا

گوہاٹی:بھارتی ریاست آسام کے ضلع ازارا میں انتظامیہ کی مسماری مہم نے تقریباً 500 مسلمان خاندانوں کو بے گھر کر دیا ہے جہاں ایک مخصوص قبائلی پٹی میں ان کے گھروں کو مسمار کیاگیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام کا دعویٰ ہے کہ جو غیر قبائلی افراد سرکاری اعلان سے قبل علاقے میں آباد ہوئے تھے، صرف وہی علاقے میں رہ سکتے ہیں، لیکن متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ وہ وہاں تقریباً دو دہائیوں سے آباد ہیں اورسیلاب اور زمین کے کٹاو¿ سے بے گھر ہونے کے بعد سرکاری مراعات بھی حاصل کرتے رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس مہم میں صرف اقلیتوں کو نشانہ بنا یاجارہا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button