مقبوضہ جموں و کشمیر

شوپیاں : بھارتی پولیس کانسٹیبل ساتھی اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک بھارتی پولیس کانسٹیبل کو ساتھی اہلکار نے گولی مار کرقتل کردیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے نورپورہ میں ایک پولیس کانسٹیبل نے ڈیوٹی کے دوران سرکاری بندوق سے ساتھی اہلکار کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا ۔کانسٹیبل کو شدید زخمی حالت میں انڈین آرمی بیس ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں سے اسے سرینگر کے صورہ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ بھجوا دیاگی۔ تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button