بھارت

بھارتی حکومت مقبوضہ جموں کشمیر کے لیے 159 نئی جدید ترین بلٹ پروف فوجی گاڑیاں خریدے گی

ئی دہلی: بھارتی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کیلئے 159 نئی جدید ترین بلٹ پروف فوجی گاڑیوں کی خریداری کا عمل شروع کر دیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ بھاری بکتر بند ہائی موبلٹی بلٹ پروف گاڑیاں مقبوضہ علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں پیش پیش بھارتی فوج کی راشترکہ رائلفلز کو دی جائیں گی۔ یہ گاڑیاں مقبوضہ جموںوکشمیر کے علاوہ لداخ خطے میں بھی استعمال میں لائی جائیں گی ۔ ان میں تقریبا تین ٹن جنگی سازو و سامان رکھنے کی گنجائش ہو گی جبکہ ڈرائیور اور معاون ڈرائیور کے علاوہ 30کے قریب اہلکاربیٹھ سکتے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button