مقبوضہ جموں و کشمیر

شوپیاں میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل ضلع شوپیاں کے علاقے زینہ پورہ میں قائم ایک کیمپ میں ڈیوٹی کے دوران گرکر ہلاک ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی شہرحیدرآبادسے تعلق رکھنے والا سی آر پی ایف اہلکار سریندر سنگھ اچانک بے ہوش گیاجسے فوری طبی امداد فراہم کی گئی لیکن ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔حکام نے موت کی اصل وجہ کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button