مقبوضہ جموں و کشمیر

راجوری میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں آج دوسرے روز بھی جاری

جموں:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں آج مسلسل دوسرے روزبھی بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاںجاری رکھیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقوں پری نالہ، گمبھیر مغلاں اور ڈوریمل میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔بھارتی فوج نے ایکس پر دعویٰ کیا ہے کہ محاصرے میںکم از کم 3 عسکریت پسند پھنسے ہوئے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button