مقبوضہ جموں و کشمیر

گاندر بل : 25سالہ خاتون کی پراسرار حالات میں لاش برآمد

سرینگر : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک 25سالہ خاتون کی پراسرار حالات میں لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خاتون کی لاش ضلع کے علاقے منیگام میں اپنی رہائش گاہ پر لٹکتی ہوئی پائی گئی۔ خاتون کوفوری طور پرڈسٹرکٹ ہسپتال گاندر بل منتقل کیاگیاجہاںڈاکٹروںنے اسے مردہ قرار دیا۔
پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button