مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:ہائی کورٹ کی دو کشمیریوں کی کالے قانون کے تحت نظر بندی کالعدم قرار

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے دو کشمیریوں کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہائی کورٹ کے جج جسٹس راحیل بھارتی نے پلوامہ کے رہاءشی ااصف احمد ڈار اور اسلام آباد کے رہاءشی عامر وانی کی ہی ایس اے کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دی۔عدالت نے قابض انتظامیہ کوان کی فوری رہائی کا حکم دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button