مقبوضہ جموں و کشمیر

کولگام : بھارتی فوجیوں نے پانچ نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کی اپنی کارروائی کارروئیاں جاری رکھتے ہوئے ضلع کولگام میں پانچ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو بھارتی فوج کی 9 راشٹریہ رائفلز اور پیرا ملٹری سی آر پی ایف کی 18ویں بٹالین کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے بگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔
قابض فورسز نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کے لیے ان پر عسکریت پسندوں کیلئے کام کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button