مقبوضہ جموں و کشمیر

پرینکا گاندھی کایوکرین میں پھنسے بھارتی طالب علموں کی حالت زار پر اظہار تشویش

نئی دلی یکم فروری (کے ایم ایس )
بھارت میں کانگریس پارٹی کی رہنماء پرینکا گاندھی نے یوکرین میں پھنسے ہوئے بھارتی طالبعلموں کی حالت زار پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔
پرینکا گاندھی نے ایک ٹویٹ میں یوکرین کے دارلحکومت کیئومیں پھنسی ہندوستانی طالبہ کی مشکلات کو اجاگر کیا ۔ پرینکا نے وزیر خارجہ ایس جئے شنکر کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ یہ لڑکی یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں پھنسی ہوئی ہے ۔ خدا کیلئے اسے اور دیگر تمام بھارتی طالب علموں کی بحفاظت واپسی کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button