مقبوضہ جموں و کشمیر

حیدرآباد: بھارتی فوجی نے گولی مارکر خودکشی کر لی

حیدرآباد29مارچ (کے ایم ایس)
بھارتی ریاست حیدرآباد میں ایک فوجی اہلکار نے گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 37سالہ فوجی اہلکار مہیش کمارجس کا تعلق ریاست بہار سے تھا مہدی پٹنم ملٹری کیمپ آفس میں ڈیوٹی پر تعینات تھا۔، جب رات گئے اس نے اپنی سروس رائفل سے گولی مارکر خود کشی کر لی ۔ اسے شد یدزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکا۔فوجی اہلکار کے اس انتہائی اقدام کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکاہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button