مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں: حملے میں بھارتی فوجی زخمی

 

جموں12ستمبر (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں جموں خطے کے ضلع راجوری میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کمار نامی فو جی ضلع کے گاﺅں Barote میں محاصرے اور تلاشی کی کاررائی کے دوران ہونے والے حملے میں زخمی ہوا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button