بھارت

جھار کھنڈ: فارسٹ کمیٹی کے چیئرمین شمیم انصاری کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا

jarkhandرانچی08مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے ضلع گملا میں لوگوں نے فارسٹ کمیٹی کے چیئرمین شمیم انصاری کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔
کشمیر میدیاسروس کے مطابق شمیم انصاری جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کی مخالف کرتے تھے ۔ جمعہ کی صبح جب کچھ لوگ جنگل میں لکڑیاں کاٹ رہے تھے تو شمیم انصاری نے اسکی اطلاع محکمہ جنگلات کے حکام کو دی جس پر گاﺅں والے مشتعل ہو گئے اور لاٹھیوں اور پتھروں سے ان پر حملہ کر دیااور انہیں قتل کر دیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button