بھارت

ALTنیوز کے شریک بانی محمد زبیر نئی دلی میں گرفتار

نئی دلی 27 جون (کے ایم ایس)
بھارتی پولیس نے ALTنیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو نئی دلی میں گرفتار کر لیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دلی پولیس کے سپیشل سیل نے انہیں پیر کی شام متعدد الزامات کے تحت گرفتار کیا۔
ادھر کے ALTنیوز شریک بانی پراتیک سنہا نے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ محمد زبیر کو ایک مقدمے کے سلسلے میں تفتیش کے لیے دلی بلایا گیا تھا لیکن انہیں موقع پر ہی مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button