بھارت

بھارت کی معاشی حالت بدترہونے کا خدشہ

واشنگٹن13 اکتوبر (کے ایم ایس)بین الاقوامی مالیاتی فند (آئی ایم ایف)نے پوری دنیا کی معاشی صورتحال کا تجزیہ پیش کیا ہے ۔ ادارے نے بھارت کی معاشی ترقی کے امکانات کو 8.6فیصد تک گھٹا دیا ہے۔
گزشتہ جولائی میں بھارت کی معاشی ترقی 4.7درج تھی۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ بھارت کی معاشی حالت بدسے بدتر ہو سکتی ہے ۔ادارہ نے کہا کہ بین الاقوامی معیشت کو افراط زر، روس یوکرین جنگ اور کورونا سمیت کی چیلنجوں کا سامنا ہے ۔ تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ توانائی اور اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں اضافہ طویل وقت تک رہ سکتا ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button